Urdu Poetry | Sad Poetry for WhatsApp Status

Urdu Poetry | Sad Poetry for WhatsApp Status

Social media has revolutionized the world in the past 10 years, and the way people communicate is changing in multiple ways. People are using social media to stay in touch with friends and family, but they're also using it to express themselves. In this blog post, we'll show you how to use social media to express your creativity and share your voice with the world. It's important to remember, however, that your social media presence is a window into your personality, and that when you communicate with people on social media, you're actually communicating with them in real life. In this blog post, we'll show you some useful tricks to help you succeed with social media.

Download Sad Poetry for WhatsApp Status

Urdu poetry


 اب کہاں ہوں،کہاں نہیں ہوں میں

جس جگہ ہوں،وہاں نہیں ہوں میں

کون آواز دےرہاہےمجھے؟

کوئی کہہ دو،یہاں نہیں ہوں میں




Urdupoetry


بہت سے عشرت نو روز و عید میں ہیں مگن 

بہت وہ ہیں جو فریب امید میں ہیں مگن 

زمانہ مست ہے انسان کا لہو پی کر 

ہم اپنے خون جگر کی کشید میں ہیں مگن 


sadpoerty


چاندنی، تارے، ابر کے ٹکڑے 
ہائے کس قہر کی حسیں ہے رات 
لیجئے وہ پھوار پڑنے لگی 
آج کیوں ہوش میں نہیں ہے رات

bestpoetry


دل کو برباد کئے جاتی ہے 

غم بدستور دیے جاتی ہے 

مر چکیں ساری امیدیں اخترؔ 

آرزو ہے کہ جیے جاتی ہے


Poetryurdu


دل تو روئے مگر میں گائے جاؤں 

روح تڑپے میں مسکرائے جاؤں 

شعر کہتا رہوں یونہی اخترؔ 

بات بگڑی ہوئی بنائے جاؤں

urdu


دل حسرت زدہ میں ایک شعلہ سا بھڑکتا ہے 

محبت آہیں بھرتی ہے تمنائیں ترستی ہیں 

کوئی دیکھے بھری برسات کی راتوں میں حال اپنا 

گھٹا چھائی ہوئی ہوتی ہے اور آنکھیں برستی ہیں

potrybest


ایک صبر آزما جدائی ہے 

ملنے جلنے کی بند ہیں راہیں 

میں نے اس ماہ رو کی گردن میں 

ڈال دی ہیں خیال کی باہیں

urdo poetry


فضا ہے نور کی بارش سے سیم گوں اس وقت 

جہان مست پہ طاری ہے اک سکوں اس وقت 

نہ چھیڑ درد جدائی کی داستاں اے دل 

مجھے خبر نہیں میں کس کے پاس ہوں اس وقت

Poetryinurdu


فضا امڈی ہوئی ہے اک چھلکتے جام کی مانند 

ہوا مخمور ہے بادل غریق رنگ و مستی ہیں 

مرا سرشار دل مجھ سے یہ کہتا ہے کہ اے اخترؔ 

یہ بوندیں پڑ رہی ہیں یا تمنائیں برستی ہیں


best urdu poetry


فدائے منزل بے جادہ ہیں خدا رکھے 

خراب ساغر بے بادہ ہیں خدا رکھے 

ہماری حسن پرستی بھی خوب شے ہے کہ ہم 

حسیں غموں کے بھی دل دادہ ہیں خدا رکھے 

urdu poet


شرم،دہشت،جھجھک،پریشانی 

ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں 

آپ،وہ،جی، مگر یہ سب کیا ہے 

تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں 

poet in urdu



اس کے اور اپنے درمیان میں اب 

کیا ہے بس روبرو کا رشتہ ہے 

ہائے وہ رشتہ ہائے خاموشی 

اب فقط گفتگو کا رشتہ ہے 

sad poetry


وہ کسی دن نہ آ سکے پر اسے 

پاس وعدے کو ہو نبھانے کا 

ہو بسر انتظار میں ہر دن 

دوسرا دن ہو اس کے آنے کا 

sad poetry in urdu


یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال 

متاع جاں ہیں ترے قول اور قسم کی طرح 

گذشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا 

کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح 


sad poetries


یہ تو بڑھتی ہی چلی جاتی ہے میعاد ستم 

جز حریفان ستم کس کو پکارا جائے 

وقت نے ایک ہی نکتہ تو کیا ہے تعلیم 

حاکم وقت کو مسند سے اتارا جائے 

urdu


نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے 

ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے 

اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی 

یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے 

sad poetry in urdu 2 lines


تپتے دل پر یوں گرتی ہے

تیری نظر سے پیار کی شبنم

جلتے ہوئے جنگل پر جیسے

برکھا برسے رک رک تھم تھم









Previous Post Next Post